آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری کا لودھراں  کا دورہ‘ علی ترین مینگو فارمز کا معائنہ

      آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری کا لودھراں  کا دورہ‘ علی ترین مینگو ...

  

 لودھراں (بیوررپورٹ) آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا  نے گزشتہ روز جہانگیر ترین کی خصوصی دعوت پر لودھراں میں (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

علی ترین مینگو فارمز کا دورہ کیا ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر کی اہلیہ گینز شا، سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل لارن وا، کنٹری مینیجر اے سی آئی اے آرمنور کاظمی اور ڈی اے پی مینیجر متین امین بھی ہمراہ تھے۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی اور علی ترین فارمز کا دودہ کیا جہاں انہوں نے آم کی مختلف اقسام اور آم کے باغات کا جائزہ لیا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نے جہانگیر ترین کی جانب سے جدید فارمنگ کو فروغ دینے کی کاوشوں کی تعریف کی اور جہانگیر ترین کے جدید فارمنگ ماڈل کو سراہا ہے۔

معائنہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -