جماعت نہم‘ دہم کی ممکنہ ڈیٹ شیٹ  فائنل‘ 4مئی کو پہلا پیپر

جماعت نہم‘ دہم کی ممکنہ ڈیٹ شیٹ  فائنل‘ 4مئی کو پہلا پیپر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خا نیوال (نا مہ نگار +نما ئندہ پا کستان) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کیلئے جماعت نہم اور دہم کی ممکنہ ڈیٹ شیٹ جاری کر (بقیہ نمبر8صفحہ 6پر)
دی۔تفصیل کے مطا بق میٹرک پارٹ ٹو کا پہلا پیپر 4 مئی کو عربی کا ہوگا. جماعت دہم کا دوسرا پیپر 5 مئی کو انگلش کا ہوگا. دہم کا 6 مئی کو سوکس جبکہ 7 مئی کو کمسٹری اور جنرل سائنس کا پیپر ہوگادہم کا 8 مئی کو پنجابی جبکہ 10 مئی کو فزکس اور اسلامیات اختیاری کا ہوگادہم کا 11 مئی کو ایجوکیشن جبکہ 12 مئی کو ریاضی کا پیپر ہوگادہم کا 18 مئی کو ہوم اکنامکس، 19 مئی کو بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کا پیپر ہوگااکنامکس کا 20 مئی، اردو کا 21 مئی کو ہوگااسلامیات کا 22 مئی جبکہ مطالعہ پاکستان کا 24 مئی کو ہوگاجماعت نہم کے امتحانات 25 مئی سے شروع ہوں گے جماعت نہم کا عربی کا 25 مئی جبکہ انگلش کا 26 مئی کو ہوگاجماعت نہم کا پنجابی کا 27 مئی جبکہ بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کا 28 مئی کو ہوگانہم کا ایجوکیشن کا پیپر 29 مئی جبکہ ریاضی کا 31 مئی کو ہوگایکم جون کو سوکس، دو جون کو فزکس اور اسلامیات اختیاری کا پیپر ہوگا تین جون کو ہوم اکنامکس اور 4 جون کو اردو کا پیپر ہوگا. پانچ جون کو اسلامیات جبکہ 7 جون کو کیمسٹری اور جنرل سائنس کا پیپر ہوگااکنامکس کا 8 جون جبکہ مطالعہ پاکستان کا 9 جون کو ہوگامارننگ کا پیپر صبح ساڑھے 8 سے 11 بجے تک ہوگا ایوننگ کا پیپر ڈیڑھ بجے سے چار بجے، جبکہ جمعہ کے روز اڑھائی سے پانچ بجے تک ہوگا۔ 
فائنل