اوچشریف: ہسپتال کو اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ‘ بھاری فنڈز منظور 

اوچشریف: ہسپتال کو اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ‘ بھاری فنڈز منظور 

  

اوچ شریف (نامہ نگار)  پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں صحت عامہ کے منصوبوں کے تحت رورل ہیلتھ کمپلیکس اوچ شریف کو 60بستروں کے تحصیل ہیڈکوارٹر سطح کے ہسپتال میں اپ گریڈ کرنے کے لئے 53کروڑ(بقیہ نمبر16صفحہ 6پر)

 77لاکھ روپے مالیت کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے، شہریوں نے فنڈز کی منظوری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رورل ہیلتھ کمپلیکس کی اپ گریڈیشن سے اوچ شریف اور اس سے ملحقہ 45سے زائد مواضعات کے لاکھوں عوام کو صحت کی بہتر سہولیات میسر ہوں گی اور ہسپتال کے گوناگوں مسائل کا خاتمہ ہوگا۔

فنڈز منظور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -