رحیم یار خان: شیشہ‘ نیٹ کیفوں کے  خلاف آپریشن کا حکم‘ افسروں کو ٹاسک

 رحیم یار خان: شیشہ‘ نیٹ کیفوں کے  خلاف آپریشن کا حکم‘ افسروں کو ٹاسک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومتی ہدایات پرعملدرآمدکے لیے(بقیہ نمبر20صفحہ 6پر)
 ڈی سی رحیم یارخان نے ضلع بھرکے اسسٹنٹ کمشنرز اورپولیس حکام کواحکامات جاری کیے ہیں کہ وہ اپنے علاقوں میں شیشہ اورنیٹ کیفوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی رپورٹ روزانہ کی بنیادپربھجوائیں ان کارروائیوں کے دوران کسی قسم کی سفارش یادباکوقبول نہ کیاجائے اس سلسلہ میں غفلت برتنے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے احکامات پرسختی سے عملدرآمدشروع کردیاگیاہے۔
ٹاسک