رشتہ تنازعہ: مخالفین کی فائرنگ سے 44 سالہ شخص زخمی‘ ایک ملزم گرفتار
شجاع آباد (تحصیل رپورٹر) خان پور قاضیاں میں رشتے کے تنازعے پر چار افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 44سالہ اللہ(بقیہ نمبر22صفحہ 6پر)
بخش شدید زخمی ہوگیا‘ تفصیل کے مطابق 44سالہ اللہ بخش اپنی دوکان پر موجود تھا کہ اکرم اور رمضان نے مسلح ہوکر اللہ بخش پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی اللہ بخش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پرا س کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے فائرنگ کی وجہ رشتے کا تنازع بتایاگیاہے تھانہ سٹی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا باقی کی گرفتاری کے لیے چھاپے ما رے جارہے ہیں۔
رشتہ تنازعہ