منظوری کے بغیر فلنگ سٹیشن تعمیر کرنے  والوں کے خلاف فوری آپریشن کا حکم

منظوری کے بغیر فلنگ سٹیشن تعمیر کرنے  والوں کے خلاف فوری آپریشن کا حکم

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے اضلاع کی ضلعی حکومتوں کوہدایت جاری کی تھی کہ(بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)

 وہ اپنے اضلاع میں بغیرنقشہ واین اوسی کے تعمیرہونے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کریں اورپٹرول پمپس مالکان کے خلاف مقدمات کااندراج کروائیں اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے حکومت نے ضلعی حکومتوں سے فوری طور پرکی جانے والی کارروائیوں کی رپورٹس بھجوائیں جائیں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے متعلقہ محکموں کوآگاہ کردیاہے۔

فلنگ سٹیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -