جب سے چارج سنبھالا کام کرنے سے روکا جارہا ہے،چیئرمین ایل ٹی سی

جب سے چارج سنبھالا کام کرنے سے روکا جارہا ہے،چیئرمین ایل ٹی سی

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) ایل ٹی سی کے چیئر مین ڈاکٹر شا ہد صدیق نے روزنا مہ ”پا کستا ن“ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ بحثیت چیئر مین کام کر نے میں میری سب سے بڑی رکا وٹ سی ای او ایل ٹی سی مریم خا ور ہیں انہو ں نے مبینہ طور پر الزا م عائد کر تے ہو ئے کہا کہ میں نے جب سے چا رج سنبھا لا ہے تب سے مجھے کا م کر نے سے روکا جا رہا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ مختلف مد میں لا کھو ں روپے کی خوردبرد کر نے والی مریم خا ور کے ہا تھ اتنے لمبے ہیں کہ بیوروکریسی ان کے اشا روں پر نا چ رہی ہے  میں نے اپنے موقف کو تما م اعلی حکا م تک بھی پہنچا یا ہے جن میں وزیر اعلیٰ سے لے کر وزیر اعظم تک سب شا مل ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ جب تک اس محکمہ سے ان کا لی بھیڑوں کو نہیں نکا لا جا ئے گا تب تک یہ محکمہ اپنی کا رکر دگی نہیں دکھا سکتا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -