شاہد صدیق کو نہیں جانتی، وہ میرے خلاف بلا وجہ باتیں کر رہے ہیں،مریم خاور

شاہد صدیق کو نہیں جانتی، وہ میرے خلاف بلا وجہ باتیں کر رہے ہیں،مریم خاور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی سی ای او مریم  خاور نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شاہدصدیق ہمارے بورڈ کے ممبر نہیں ہیں ہمیں سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی جانب سے جو مراسلہ موصول ہوااس میں ہمیں ہدایت کی گئی ہے کہ بورڈ کے تمام ممبران کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں ایسے کسی بندے کو نہیں جانتی اور اگر انہوں نے میرے خلاف کوئی بات کی ہے تو یہ انتہائی غلط اور افسوسناک ہے۔