بھارت کا جارحانہ رویہ خطے کے لئے خطرناک ہے،فدا حسین

بھارت کا جارحانہ رویہ خطے کے لئے خطرناک ہے،فدا حسین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) بھارت کا جارحانہ رویہ اور سرحدی علاقوں پر تناؤ کی صورت حال پاکستان چائنہ سمیت خطے بھر کی معیشت ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہے،بھارتی سامراج کی منفی تعصب زدہ سوچ اور حاکمیت کا بھوت چائنہ اور پاکستان کی سرحدوں پر کشیدگی کا باعث بن رہا ہے ان خیالات کا اظہار پی سی بی سی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -