مقصود بٹرکامیاب ہو کر وکلا ء کی فلاح کیلئے کوشاں رہیں گے،سردار نذیر

مقصود بٹرکامیاب ہو کر وکلا ء کی فلاح کیلئے کوشاں رہیں گے،سردار نذیر

  

  

  لاہور(پ ر) معروف قانون دان سردار نذیر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مقصود بٹر کامیاب ہو کر وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے. وکلاء کا مقصود بٹر پر اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ہمیشہ نوجوان وکلاء  کے لیے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کرتے  ہیں اور مضبوط  بار کی بات کرتے ہیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے اس وقت مقصود بٹر کی کامیابی مضبوط بار اور آئین کے تحفظ اور جمہوریت  کے  لیے بہت ضروری ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -