بورڈ اور نجی پبلشرز کی کتب ایک ہی وقت شائع ہوں،خالد پرویز

بورڈ اور نجی پبلشرز کی کتب ایک ہی وقت شائع ہوں،خالد پرویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لا ہور (لیڈی رپورٹر)صدراردو با زار لا ہو ر خا لد پرویز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل مختلف اخبا را ت میں میر ے حوالے سے شا ئع کی جا نے والی خبر میرے موقف کے بر عکس ہے۔ انہو ں نے کہا ہے کہ میرا موقف ہے کہ سنگل نیشنل کریکو لم تب لا گو کیا جائے جب سب پرا ئیویٹ پبلشرز کو بورڈ کی کتب ایلو کیشن ہو نے سے قبل این او سی دیا جا ئے اور یہ ہی یکسا ں نصا ب تعلیم کی روح ہے۔ انہو ں نے کہا کہ بورڈ پبلشرزکا کمپیٹیٹر ہے لہذا بورڈ اور پرئیو یٹ پبلشرزکی کتا ب ایک وقت میں ہی شا ئع ہو ں۔ بورڈ کے جن افسرا ن نے یہ خبر لگوا ئی میں ان کی مذ مت کر تا ہو ں