رکن صوبائی اسمبلی  منشاء اللہ بٹ کی اہلیہ  کے انتقال پر پنجاب اسمبلی میں فاتحہ خوانی

رکن صوبائی اسمبلی  منشاء اللہ بٹ کی اہلیہ  کے انتقال پر پنجاب اسمبلی میں ...

  

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صوبائی نائب صدر، سابق صوبائی وزیرو رکن صوبائی  اسمبلی محمد منشاء  اللہ بٹ کی اہلیہ کے انتقال پر پنجاب اسمبلی میں فاتحہ خوانی کروائی گئی،دریں اثناء  مختلف اراکین اسمبلی،سرکاری ملازمین و دیگر سٹاف نے وفود کی صورت اور فردّ فردّ بھی اظہار تعزیت کیا۔

فاتحہ خوانی

مزید :

صفحہ آخر -