ریٹرننگ افسران کی رپورٹ اہم ہے،الیکشن کمیشن آراوز کی رپورٹ پر فیصلہ کرتاہے، کنور دلشاد

ریٹرننگ افسران کی رپورٹ اہم ہے،الیکشن کمیشن آراوز کی رپورٹ پر فیصلہ کرتاہے، ...
ریٹرننگ افسران کی رپورٹ اہم ہے،الیکشن کمیشن آراوز کی رپورٹ پر فیصلہ کرتاہے، کنور دلشاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کاکہناہے کہ آراوز کی رپورٹ اہم ہے،الیکشن کمیشن آراوز کی رپورٹ پر فیصلہ کرتاہے، ای سی آئین کے تحت پورے حلقے یاچند سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کرے گا۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہاکہ ابھی اپوزیشن شور مچا رہی ہے،ماضی میں انہیں ای سی پی کے اختیارات بڑھانے کا کہاتو منع کردیا،کنور دلشاد نے کہاکہ اپوزیشن نے ماضی میں الیکشن کمیشن کو بے کیا،بھارت کے برعکس ہمارا الیکشن کمیشن بے انتہا کمزور ہے ۔