رﺅف صدیقی اور سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

رﺅف صدیقی اور سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا
رﺅف صدیقی اور سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے رؤف صدیقی اورپی ٹی آئی رہنماسیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کافیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق رﺅف صدیقی نے موقف اختیار کیاہے کہ سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے،عدالت نے رؤف صدیقی کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی۔
سیف اللہ ابڑو نے درخواست میں کہاہے کہ الیکشن ٹربیونل نے حقائق کونظراندازکیا،ٹیکنوکریٹ کی تشریح پرپورااترتاہوں، درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ الیکشن ٹربیونل کافیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔
واضح رہے کہ آراونے رؤف صدیقی اور سیف اللہ ابڑو کے ٹیکنوکریٹ نشست پرکاغذات مستردکردیئے تھے۔