اطالوی قبرستان میں مٹی کا  تودہ گرنے سے  لگ بھگ 200 تابوت لیگرین سمندر میں گر گئے

 اطالوی قبرستان میں مٹی کا  تودہ گرنے سے  لگ بھگ 200 تابوت لیگرین سمندر میں گر ...
  اطالوی قبرستان میں مٹی کا  تودہ گرنے سے  لگ بھگ 200 تابوت لیگرین سمندر میں گر گئے

  

میلان (سید وجاہت بخاری)  اطالوی قبرستان میں مٹی کا  تودہ گرنے سے  لگ بھگ 200 تابوت لیگرین سمندر میں گر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شمال مغربی ساحلی قصبے کیموگلی کے پہاڑوں پر جینیوا سے تقریبا 20 کلو میٹر جنوب میں پیش آیا۔اٹلی کی فائر سروس نے تصدیق کی ہے کہ مٹی کے تودے گرنے سے کوئی اور زخمی نہیں ہوا ، جب کے  دو چیپل تباہ ہو گئے ہیں۔حکام تابوتوں کی بازیابی کے لئے کشتیوں کے ساتھ پیر سے سائٹ پر کام کر رہے ہیں ، جبکہ قبرستان تک رسائی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -