عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا

عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا
عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا،جج احتساب عدالت نے کہاکہ سماعت کے بعدآپ کوملاقاتوں کیلئے وقت دوں گا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں رمضان شوگرمل کیس کی سماعت جاری ہے،شہبازشریف اورحمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کردیاگیا،دوران سماعت شہبازشریف نے کہاکہ جج صاحب اگراجازت ہوتوساتھ والی عدالت میں ملاقات کرلوں،عدالت نے شہبازشریف کودوران سماعت ملاقات سے روک دیا،جج احتساب عدالت نے کہاکہ سماعت کے بعدآپ کوملاقاتوں کیلئے وقت دوں گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -