قادر پور راں کی نہر سے دونوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد 

قادر پور راں کی نہر سے دونوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد 
قادر پور راں کی نہر سے دونوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد 

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان کے شہر قادر پور راں کی نہر سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاہے اور ان کی شناخت کی جارہی ہے ۔جبکہ دوسری جانب جہلم میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کوبھی گرفتار کر لیا گیاہے ۔علاوہ ازیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں سننےسے محروم ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی جس کے ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -