جاتی امرا اراضی کیس، نیب نے مریم نواز کو طلب کرلیا

جاتی امرا اراضی کیس، نیب نے مریم نواز کو طلب کرلیا
جاتی امرا اراضی کیس، نیب نے مریم نواز کو طلب کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے نائب صدر ن لیگ مریم نواز کو جاتی امرا اراضی کیس میں طلب کرلیا۔

نجی اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب نے مریم نواز کو2مارچ صبح 11بجے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔مریم نواز کو نیب کی تین رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے رو برو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کو 11 اگست2020 طلب کیاگیاتھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -