خواجہ آصف کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت 

خواجہ آصف کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت 
خواجہ آصف کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے طبی بنیاد پر پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی رانا تنویر کو خط لکھ دیا جس میں کہاہے کہ ڈاکٹر کی ہدایت پر24 اور25 کو پی اے سی اجلاس میں شریک نہیں ہوسکتا،پی اے سی اجلاس کیلئے پروڈکشن آرڈر کے اجراپر شکرگزارہوں۔