پولیس میں بھرتی کا خواہش مند نوجوان ٹیسٹ کے دوران جان کی بازی ہارگیا

پولیس میں بھرتی کا خواہش مند نوجوان ٹیسٹ کے دوران جان کی بازی ہارگیا
پولیس میں بھرتی کا خواہش مند نوجوان ٹیسٹ کے دوران جان کی بازی ہارگیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس میں بھرتی کا خواہش مند نوجوان دوڑ کا ٹیسٹ دیتے ہوئے جان کی بازی ہارگیا۔

پولیس حکام کے مطابق 25 سالہ وقاص گزشتہ روز پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ ٹیسٹ دینے پشاور زرعی یونیورسٹی پہنچا تھا،ٹیسٹ شروع ہوا تو وہ دوڑتے ہوئے اچانک گرگیا،طبی امداد کے لیے اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

مزید :

قومی -