پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز  کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز  کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ...
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز  کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے  پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان  کردیا گیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق  ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹ 100 سے 500 روپے تک رکھی گئی ہے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔جنرل انکلوژر کی ٹکٹ 100 جبکہ وی آئی پی انکلوژر کی ٹکٹ 500 روپے کی ہوگی۔

مزید :

کھیل -