سگریٹ چھوڑ نا بہت آسان ہے ۔۔۔۔(سیاسی لطیفہ )

تحریر : عوامی لکھاری
سگریٹ پینے والے حضرات سے ایک گزارش ہے
سگریٹ بہت مہنگے ہو چکے ہیں
اگر آپ اس مہنگی لت سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو اس نسخے پر عمل کریں
کوئی پیسہ لگے گا نہ کہیں جانا پڑے گا
"سگریٹ پینا ایسے چھوڑ دیں
جیسے ہمارے سیاستدان ملک چھوڑ جاتے ہیں "