پی سی بی کاآسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار

پی سی بی کاآسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار
 پی سی بی کاآسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی آسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

آسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کے لیے رجسٹرڈ پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی نہیں دیا جائے گا۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی آسٹریلوی لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار کر رکھا ہے۔

مزید :

کھیل -