سوچ سے بڑھ کر ہم نے نشستیں حاصل کیں،نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 

سوچ سے بڑھ کر ہم نے نشستیں حاصل کیں،نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 
سوچ سے بڑھ کر ہم نے نشستیں حاصل کیں،نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی،سوچ سے بڑھ کر ہم نے نشستیں حاصل کیں۔

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں،پاکستان میں مسائل بہت ہیں ملکر حل کریں گے۔