اسرائیل کا مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان

اسرائیل کا مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان
اسرائیل کا مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیل نے مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان کردیا  تاہم آبادکاری سے متعلق متنازع اسرائیلی منصوبے پر امریکا نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔