علیم خان صوبائی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے 

علیم خان صوبائی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے 
علیم خان صوبائی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے صدرعبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی149چھوڑدی۔

نجی ٹی وی کے مطابق عبدالعلیم خان این اے117سے قومی اسمبلی کا حصہ ہونگے،اس حوالے سے انہوں نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا۔

یاد رہے کہ عام انتخابات میں عبدالعلیم خان نے لاہور سے قومی و صوبائی سیٹوں پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔