بڑی کامیابی ،متحدہ عرب امارات کا نام فنانشل کرائم واچ لسٹ سے نکال دیا گیا

بڑی کامیابی ،متحدہ عرب امارات کا نام فنانشل کرائم واچ لسٹ سے نکال دیا گیا
بڑی کامیابی ،متحدہ عرب امارات کا نام فنانشل کرائم واچ لسٹ سے نکال دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (نیوز ڈیسک)  بڑی کامیابی ۔۔۔۔متحدہ عرب امارات کا نام فنانشل کرائم واچ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) نے  گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کو خطرناک سمجھے جانے والے تقریباً 2 درجن ممالک کی "گرے لسٹ"ے نکال دیا،فہرست سے ہٹائے جانا متحدہ عرب امارات کیلئے ایک بڑی کامیابی  قرار دیا جارہا ہے۔