میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں،احمد خان بھچر

میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں،احمد خان بھچر
میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں،احمد خان بھچر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے سپیکر کے امیدوار احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد خان بھچر نے کہاکہ میں اپنی جماعت کی طرف سے سپیکر کا امیدوار ہوں،ہمارے ارکان کو اسمبلی میں آنے سے روکا جارہا ہے،ہمارے 98ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا۔ یادرہے کہ احمد خان بھچر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار تھے اور اب وہ سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے ایوان میں گئے ہیں۔