پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کو نوٹس میں کہا گیاہے کہ آپ کے بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی،پارٹی کی جانب سے شیر افضل کو 2 روز میں معافی نامہ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ تسلی بخش جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی پالیسی کے مطابق الیکشن لیا جائے گا۔