ملک میں صدارتی انتخاب کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

ملک میں صدارتی انتخاب کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی
ملک میں صدارتی انتخاب کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں صدارتی انتخاب کی تاریخ سامنے آ گئی جو 9 مارچ مقرر کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ملک کے 14 ویں صدارتی انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری امیدوار ہوں گے، الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے بعد سینیٹ الیکشن سے پہلے صدارتی انتخاب کا فیصلہ کیا گیا۔  

بتایا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی حلف برداری مکمل ہونے پر صدارتی انتخاب فوری کروایا جائے گا۔

مزید :

قومی -