سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں،عطا تارڑ

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں،عطا تارڑ
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں،عطا تارڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے ایم این اے عطا اللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔

ان کا پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ آج اکثریت کے ساتھ ملک احمد خان سپیکر منتخب ہوں گے۔مخصوص نشستوں  سے متعلق بولے سنی اتحاد کونسل کی نہ تو نمائندگی تھی اور نہ مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ جمع کروائی تھی۔الیکشن کمیشن کےآئین میں درج مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ پہلے سے جمع کروانا ضروری ہے۔