نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی ملک محمد احمد خان کو سیپکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد

نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی ملک محمد احمد خان کو سیپکر پنجاب اسمبلی منتخب ...
نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی ملک محمد احمد خان کو سیپکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر,نمایندہ خصوصی)نامزد وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ملک محمد احمد خان کو سیپکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوے کہا ہے کہ ملک محمد  احمد خان پنجاب اسمبلی کے ایوان کو آئینی اور بہتر  انداز سے چلائیں گے۔