کوئی کام کیے بغیر صرف اپنا اضافی انٹر نیٹ بیچ کر ڈالر کمانے کا موقع

Feb 24, 2024 | 10:33 PM

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگر آپ اپنے موبائل ،کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ اپنے انٹر نیٹ کی پوری بینڈ وڈتھ استعمال نہیں کر رہے تو آپ بھی اپنا غیر استعمال شدہ انٹر نیٹ فروخت کر کے ڈالر کما سکتے ہیں۔کرپٹو کی دنیا میں ایک نیا پراجیکٹ لانچ ہوا ہے جس کا نام(Grass) ہے اور یہ پراجیکٹ چند ہفتوں میں ہزار وں ڈالر کے airdropدینے جا رہا ہے، آ پ بھی اس airdrop سے فائد ہ اٹھا سکتے ہیں۔

اگر آپ  airdrop کے بارے  میں نہیں جانتے تو کرپٹوکرنسی کی دنیا میں  airdrop  ایسا طریقہ کار ہے جس کے تحت مخصوص کام انجام دینے والے صارفین کو نئے ٹوکن دئیے جاتے ہیں۔یہ airdropکرپٹو سے متعلق نئے پراجیکٹس کی آگاہی فراہم کرنے یا ان پراجیکٹس کو اپنانے کے لیے دئیے جاتے ہیں۔اس طرح لوگ  صرف airdropسے ہی ہزاروں ڈالر کماتےہیں ۔
 اب سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ پراجیکٹ کیسے کام کرتاہے اور مستقبل میں اس کی اہمیت کیسے بہت زیادہ بڑھ جائے گی؟لوگ(Grass)ویب ایکسٹیشن کو براوزر میں انسٹال کر کے اپنے غیر استعمال شدہ انٹر نیٹ کو(Grass)کو بیچ دیتے ہیں جس کے بدلے یہ پراجیکٹ لوگوں کو پوائنٹس دیتا ہے اور بعد میں  جب اس پراجیکٹ کا کوائنGRASS$ کرپٹو ایکسچینج پر لسٹ ہو جائے گا تو لوگ اس کو ڈالر میں تبدیل کر سکیں گے۔اب آپ کے ذہنوں میں یہ سوال جنم لے گا کہ یہ آپ کے اضافی انٹر نیٹ سے یہ کمپنی کیا کرتی ہے تو اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ آپ کا انٹر نیٹ آگے ان اے آئی کمپنیوں کو دیتے ہیں جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مختلف ماڈلز کو train کر رہے ہیں اور اس کام کے لیے ان کمپنیوں کو بہت زیادہ انٹر نیٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس پرا جیکٹ کی مضبوطی کا اندازہ اس بات سے بھی لگا یا جا سکتا ہے کہ جب یہ پراجیکٹ لانچ ہوا تھا تو اس کمپنی نے 3.5ملین ڈالر seed roundمیں ہی اکٹھے کر لیے تھے۔اس پراجیکٹ  میں پولی چین کیپٹل اور ٹرائب کیپٹل جیسی بڑی کمپنیوں کی انویسمنٹ ہے ۔$GRASSپراجیکٹ کو دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج کمپنی binanceسپورٹ کر رہی ہے اور اس پراجیکٹ کا ٹوکن بھی یہاں ہی لسٹ ہو گا۔اس کے ٹوکن کی قیمت آنے والے وقت میں ایک ڈالر سے دس ڈالر تک ہو سکتی ہے۔  اس ایپ سے زیادہ airdrop حاصل کرنے کے لیے (Grass) کی ایپ 100گھنٹے تک آپ کے کمپیوٹر پر چلتی رہنی چاہیے۔
اگر آپ بھی اپنا اکاونٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو درج ذیل تین آسان طریقہ کار پر عمل کرنا ہو گا
1.پہلے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا اکاونٹ بنائیں 

https://app.getgrass.io/register/?referralCode=XzNiVWDJCsu6mEq

2.پھرنیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنے براوزر میں(Grass) کی ایکسٹینش add کرلیں

https://chromewebstore.google.com/detail/grass-extension/ilehaonighjijnmpnagapkhpcdbhclfg?pli=1

3.اس کے بعد اپنا اکاونٹ لوگ ان کرلیں،  پھر اپنے انٹر نیٹ کو Grassکے ساتھ connectکر لیں اور آ پ کے پوائنٹس کی فارمنگ شروع ہو جائے گی جس کے بعد آپ بھی ہزاروں ڈالرز کے airdropsحاصل کر سکتے ہیں۔

نوٹ: قارئین کی بہت زیادہ دلچسپی اور درخواستوں کے بعد  کرپٹو سے متعلق مختلف پراجیکٹس اور ان سے پیسے کمانے کے بارے میں  ڈیلی پاکستان معلومات فراہم کر رہاہے ،برائے مہربانی ان معلومات کو مالی مشورہ نہ سمجھا جائے۔

مزیدخبریں