سےدنور کاسال 2014ءمےں چارفلمےں رےلےز کرنے کا اعلان

سےدنور کاسال 2014ءمےں چارفلمےں رےلےز کرنے کا اعلان



لاہور ( فلم رپورٹر ) پاکستان فلم پروڈےوسرزاےسوسی اےشن کے چےئرمےن اورمعروف ہداےتکارسےدنور نے فلم انڈسٹری کی سپورٹ کےلئے سال 2014ءمےں چارفلمےں رےلےز کرنے کا اعلان کردےا۔ پہلی فلم ”پرائس آف آنر“ 30اپرےل، دوسری فلم ” بھائی وانٹڈ“ عےدالفطر، تےسری فلم ”فرسٹ لو“ عےدالاضحی جبکہ چوتھی فلم ” او امرےکہ“ آئندہ برس 2015ءکو رےلےز کی جائے گی۔ فلموں مےں نوجوان فنکاروں کو متعارف کرواےا جائے گا۔ جبکہ سےنمامالکان سے ہونےوالے معاہدہ کے مطابق جلد ہی بھارتی فلموں کی نمائش سے ہونےوالی آمدن کی رقم فلم پروڈےوسرز اےسوسی اےشن کوملے گی جومستحق لوگوں مےں تقسےم کی جائے گی۔ اس کےلئے ہم نے کمےٹی تشکےل دےدی ہے جس کے سربراہ معروف قانون دان اےس اےم ظفر ہےں۔ ےہ اعلان سےدنور نے گزشتہ روزمقامی ہوٹل مےں پرےس کانفرنس کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پرہداےتکارشہزادرفےق، چوہدری اعجاز کامران، اداکارہ حےائ، صفدرملک، جاوےد وڑائچ، قےصرثناءاللہ خان، جونی ملک، فےاض خان ، ڈاکٹراعجاز وارث، سورج بابااورشفقت چےمہ سمےت دےگر موجود تھے۔ سےد نورکا کہنا تھا کہ اب جلسے اورجلوس نکالنے کا نہےں بلکہ عملی طورپرکام کرنے کا وقت ہے۔ مےری فلم ”پرائس آف آنر“ کی عکسبندی اورپوسٹ پروڈکشن مکمل ہوچکی ہے جبکہ مےں اپنی دوسری فلم ” بھائی وانٹڈ “ کی ےکم فروری سے کراچی مےں شوٹنگ شروع کردونگا۔ اس کے علاوہ تےسری فلم کی شوٹنگ کےنےڈا جبکہ چوتھی فلم امرےکہ مےں شوٹ کی جائے گی۔ فلم کا مےوزک نوجوان مےوزک ڈائرےکٹرنوےدواجد نوشاد نے ترتےب دےا ہے جبکہ نئے فنکاروںکی طرح اےک نئی گلوکارہ ذوبےہ کو بھی متعارف کروا رہاہوں جو فلم کے گےت گائےں گی۔ انہوں نے کہا کہ سےنما مالکان سے جونہی معاہدہ طے پاےا اس کے فوراً بعد مےں نے عملی طورپرمےدان مےں آکرکام شروع کردےا ہے۔ اب پاکستانی فلموںکو سےنماگھروں مےں نمائش کا بھرپورموقع ملے گااوراس کے بہترنتائج سامنے آئےنگے۔

مزید : کلچر