وینا ملک اور اسد بشیر عمرہ کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچ گئے

وینا ملک اور اسد بشیر عمرہ کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچ گئے

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وینا ملک اور اپنے شوہر اسد بشیر کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچ گئی ہیں۔شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ اس دینی فریضے کی ادائیگی کے بعد اداکارہ سدھر جائیں گی جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وینا ملک وہ ہیں جو کبھی راہ راست پر نہیں آئیں گی کیونکہ وہ دنیا کا ہر کام اپنی شہرت اور خبروں میں ان رہنے کے لئے کرتی ہیں۔

مزید : کلچر