نوماد آرٹ گیلری میں جرمن ہنرمند کے فن پاروں کی نمائش

نوماد آرٹ گیلری میں جرمن ہنرمند کے فن پاروں کی نمائش

لاہور (فلم رپورٹر) نوماد آرٹ گیلری میں جرمن ہنرمند سوزن ہیوزمن کے فن پاروں کی نمائش شروع ہو گئی۔ انہوں نے اپنے فن پاروں میں اپنے جذبات و احساسات کی انتہائی شاندار انداز میں عکاسی کی ہے۔ نوماد آرٹ گیلری میں دوسری مرتبہ ان کے فن پاروں کی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔ نمائش کا افتتاح پا کستان میں جرمنی کے سفیر کاٹرل نون نے کیا اور یہ نمائش 9 فروری تک جاری رہے گی۔ ”لاسٹ لائف“ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نمائش میں آرٹسٹ نے انتہائی عمدہ انداز میں اپنے احساسات و جذبات کی ترجمانی کی ہے۔

مزید : کلچر