اداکار شان کی بطور ہدایت کار فلم ”ارتھ ٹو“ کی تعارفی تقریب فروری کے آخر میں منعقد ہو گی

اداکار شان کی بطور ہدایت کار فلم ”ارتھ ٹو“ کی تعارفی تقریب فروری کے آخر میں ...

لاہور(آئی اےن پی) اداکار شان اپنی بطور ہدایت کار فلم ”ارتھ ٹو“ کی تعارفی تقریب فروری کے آخر میں منعقد ہو گی۔بتایا گیا ہے مذکورہ تقریب میں اداکار شان کے علاوہ بھارتی ہدایت کار مہیش بھٹ سمیت فلم کے اداکار اور شوبز کی دیگر شخصیات شرکت کرینگی۔

مزید : کلچر