”جے ہو“ کو سنسر سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد نمائش کی تیاریوں کا سلسلہ شروع

”جے ہو“ کو سنسر سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد نمائش کی تیاریوں کا سلسلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی اےن پی) بھارتی فلم ”جے ہو“ کو سنسر سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد نمائش کی تیاریوں کا سلسلہ شروع‘ 24 جنوری کو لاہور کے 9 سینماﺅں میں ریلیز کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ فلم کو عام نمائش کیلئے سنسر بورڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ جاری ہو چکا ہے جس کے بعد فلم کی بھر پور نمائش کیلئے تیاریاں جاری ہیں اور بھارتی اداکار سلمان خان‘ تبو‘ ڈینی اور ڈیزی شاہ سمیت دیگر اداکاروں پر مشتمل یہ فلم 24 جنوری کو لاہور سے 9 سینماﺅں میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -