گلوکار عامر سلیم کی والدہ کا انتقال شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

گلوکار عامر سلیم کی والدہ کا انتقال شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار عامر سلیم کی والدہ کے انتقال پر شوبز حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ گلوکار تنویر آفریدی،ندیم عباس لونے والا ،ندیم جعفری،سجاد علی ،وقار علی ،شیراز اپل،سائرہ نسیم،شازیہ منظور،حمیرا چنا،غلام عباس زیدی،سلیم بزمی،سید شہوار حیدر،فیاض علی خان،وجاہت عطرے،تبریز عزیز میاں،سلیم نور،کاشف رانا،فرحان مشتاق،حوریہ خان،فریحہ پرویز،شہزاد رائے اور دیگر نے عامر سلیم سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرئے۔عامر سلیم کی والدہ گزشتہ جمعہ کو ملتان میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئی۔
 تھیں۔

مزید :

کلچر -