میری پہچان فلم انڈسٹری ہے ‘سٹیج ڈراموں میں بھی میرے فن کو پسند کیا جاتا ہے‘نرما

میری پہچان فلم انڈسٹری ہے ‘سٹیج ڈراموں میں بھی میرے فن کو پسند کیا جاتا ...

لاہور(آئی اےن پی) اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ میری پہچان فلم انڈسٹری ہے مگر اسٹیج ڈراموں میں بھی میرے فن کو پسند کیا جاتا ہے‘ اسٹیج ڈراموں سے فحاشی ختم کر کے انہیں فیملی ڈرامے بنانا اسٹیج کی مضبوطی کیلئے انتہائی اہم ہے۔ ”آئی این پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ نرما نے کہا کہ اب تک میں درجنوں فلموں میں کام کر چکی ہوں اور اسٹیج پر بھی جتنا کام کیا یہ ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے اور اب بھی میں اسٹیج پر منفرد انداز میں ہی نظر آﺅں گی۔

مزید : کلچر