پنجابی ڈرامہ سیریل ”کھیچل“ کی ریکارڈنگ مکمل

پنجابی ڈرامہ سیریل ”کھیچل“ کی ریکارڈنگ مکمل

لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور سنٹر سے نئے پنجابی ڈرامہ سیریل ”کھیچل“ کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ کے پروڈیوسر سجاد بخاری جبکہ ڈرامہ کے رائٹر ناصر نقوی ہیں اور ڈرامہ کی کاسٹ میں عینی‘ افتخارٹھاکر‘ انعام خان‘ بینش‘ ناصر نقوی‘ مسعود اختر اور فلم سٹار نغمہ کے علاوہ اسلم ملک بھی شامل ہیں۔

مزید : کلچر