زیڈ ٹی بی ایل نے مختلف ڈیپازٹس پر منافع کی شرح کا اعلان کر دیا

زیڈ ٹی بی ایل نے مختلف ڈیپازٹس پر منافع کی شرح کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سلام آباد(اے پی پی) زرعی ترقیاتی بینک (زیڈ ٹی بی ایل) نے مختلف ڈیپازٹس پر منافع کی شرح کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو زیڈ ٹی بی ایل کی طرف سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق مختلف کھاتوں، بچت اکاﺅنٹس اور سرٹیفکیٹس پر رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے لئے منافع کی شرح میں ردوبدل کیا گیا ہے اور اس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔
(msf/tar/zhm-hab 1417:14)

مزید :

کامرس -