بہترین کارکردگی پر یو آئی گروپ اور انشورنس کمپنی کےلئے A+ریٹنگ جاری

بہترین کارکردگی پر یو آئی گروپ اور انشورنس کمپنی کےلئے A+ریٹنگ جاری

 ملتان (خصوصی رپورٹر) پاکستان کرےڈٹ رےٹنگ اےجنسی (پی اے سی آر اے ) نے بہترےن کارکردگی پر ےونائےٹڈ انٹرنےشنل گروپ اور ےونائےٹڈ انشورنس کمپنی لمےٹڈ کےلئے Aپلس رےٹنگ جاری کردی ہے، ملتان کے برانچ منےجر عرفان شرےف قرےشی نے چےئرمےن ےونائےٹڈ انٹرنےشنل گروپ اےم اے شاہد اور ےونائےٹڈ انشورنس کمپنی لمےٹڈ کے اےگزےکٹو ڈائرےکٹر اےم اے زاہد کو A پلس رےٹنگ ملنے پر مبارک باد دی ہے اور مستقبل مےں ےونائےڈانٹرنےشنل گروپ اور ےونائےٹڈانشورنس کمپنی کےلئے نےک خواہشات کا اظہار کےا ہے۔

مزید : کامرس