سردار اکبرنکئی ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ون ایل ڈی اے تعینات

سردار اکبرنکئی ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ون ایل ڈی اے تعینات

لاہور(پ ر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنرل احد خان چیمہ نے سیکرٹری ایل ڈی اے و دیگر سپانسرز سر دار محمد اکبر نکئی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائر یکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ون تعینات کر دیا ہے جبکہ ڈائر یکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ تھری معظم رشید سے اس عہدے کا اضافی چا رج واپس لے لیا گیاہے سیکرٹری ایل ڈی اے و دیگر سپانسرز کے عہدے پر کسی افسر کی باقاعدہ تعیناتی تک اس عہدے کا اضافی چارج بھی سر دار محمد اکبر نکئی کے پا س رہے گادریں اثنا ءلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوارٹرز) مریم کیانی نے تقرری کے منتظر رانا شاہد ارشاد کو ا سسٹنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ فور تعینات کر دیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1