امریکہ کی خطے میںموجودگی تک امن قائم نہیں ہو سکتا،وسیم اختر

امریکہ کی خطے میںموجودگی تک امن قائم نہیں ہو سکتا،وسیم اختر

 لاہور(سٹاف رپورٹر)ممبر صوبائی اسمبلی و امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرسیّد وسیم اختر نے کہا ہے کہ حکمران سرجےکل آپرےشن کے ذرےعے و زےرستان مےں نفرت کے بےج بو رہے ہےں اس سے پہلے جتنے بھی آپرےشن کئے گئے انکے نتائج قوم کے سامنے ہےں ملکی حالات انتہائی گھمبےر ہو چکے ہےں جب تک امرےکہ اس خطے مےں موجود ہے ےہاں امن قائم نہےں ہو سکتاضرورت اس امر کی ہے کہ نام نہا د دہشت گردی کی جنگ کو خےر باد کہا جائے انہو ں نے مستونگ مےں دہشت گردی کے واقعے اور چارسدہ مےں پولےو ٹےم پر حملے کی شد ےد الفاظ مےں مذمت کرتے ہو ئے کہاکہ اگرحکومت نے سنجےدگی کا مظاہرہ نہ کےا تو پاکستان کی بقاءخطرے میں پڑسکتی ہے و طن عزےزنازک دور سے گزر رہا ہے حکمران ہو ش کے نا خن لےں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے تما م ادارے مکمل طو ر پر ناکام ہوچکے ہیں دہشت گردی کی حالیہ لہر ملک کے خلاف ایک گہری سازش کا حصہ ہے جسے جلد از جلد بے نقاب کیا جانا ضروری ہے جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر سےد وسےم اخترنے مزےد کہا کہ امریکہ مسلمانوںاور اسلام کے خلاف سرگرم عمل ہے ملک کی سب سے بڑی خرابی اور بد نصیبی یہ ہے کہ وہ لوگ ہم پر مسلط ہوگئے ہیں جو ملک کے مفادکو عزیز رکھنے کی بجائے امریکی مفادات کی جنگ لڑرہے ہیں غےروں کی غلامی سے نجات اور پاکستان کو فلاحی رےاست بنانے کے لئے ہمیں مکمل یکسوئی کے ساتھ قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کے لیے جدو جہد کرنا ہوگی ۔

۔

۔

۔

۔

مزید : میٹروپولیٹن 1