پشاور تبلیغی مرکز دھماکہ اسلام دشمنوں کی کارروائی ہے،فیصل شامی

پشاور تبلیغی مرکز دھماکہ اسلام دشمنوں کی کارروائی ہے،فیصل شامی

لاہور(پ ر) پشاور تبلےغی مرکز پر دھماکہ اسلام اور ملک دشمنوںکی کارروائی ہے کے پی کے حکومت دہشت گردوںپرقابوپانے مےں ناکام ہو چکی ہے وفاقی حکومت جلدازجلدپشاور دھماکوں کا نوٹس لے اوردہشت گردوں کے خاتمے کےلئے بھی بھرپور اقدامات کرے اس امر کا اظہار پاکستان مسلم لےگ نواز کے رہنما و خادم اعلیٰ گروپ کے چےف آرگنائزر فےصل شامی نے اپنے اےک بےان مےں کےا فےصل مجےب شامی نے مزےد کہا کہ کے پی کے حکومت وفاقی حکومت کے خلاف مہنگائی کا رونا تو رو رہی ہے لےکن صوبہ خےبر پختونخواہ مےں امن و عامہ کی صورتحال پر قابو پانے مےں ےکسر ناکام ہو چکی ہے فےصل مجےب شامی نے حکومت وقت سے مطالبہ کےا کہ وہ جلد از جلد ملک بھر سے دہشت گردی کا خاتمہ کرے تاکہ ملک بھر کے عوام سکھ و چےن کا سانس لے سکےں فےصل مجےب شامی نے بنوں مےں فوجی قافلے پر حملے کی شدےد مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ عوام دہشت گردوںکے خاتمے کے لئے اپنی صفوں مےں اتحاد پےدا کریں اور اپنے گلی محلوںمےں گھومنے والے مشکوک افراد پر نظر رکھےں تاکہ ملک دشمنوں کا اپنی مدد آپ کے تحت سر کچلا جا سکے وہ گذشتہ روز لاہور ٹاﺅن شپ مےں تنظےمی اجلاس مےں کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے انھوں نے مزےد کہا کہ ملک بھر مےں صوبائی حکومتےں اپنی تمام ترصلاحےتےں صرف اور صرف دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے صرف کرےں فےصل مجےب شامی نے کے پی کے حکومت سے مطالبہ کےاکہ وہ بنوں فوجی قافلے پر حملہ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتارکر کے کےفر کردار تک پہنچائے فےصل مجےب شامی نے مزےد کہا کہ عمران خان وفاقی حکومت کے خلاف بےان بازی بند کرےں اور خےبر پختونخواہ حکومت کا قبلہ درست کروائےں تاکہ حالات جلد قابو مےں آسکےں

مزید : میٹروپولیٹن 1