لاہور(سپیشل رپورٹر) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کےوزیر اعلیٰ کو اب پنجاب میں لوڈشیڈنگ کیوں نظر نہیں آتی،رانا اختر حسین

لاہور(سپیشل رپورٹر) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کےوزیر اعلیٰ کو اب پنجاب میں ...

 مےڈ ےا اےڈوئزر رانا اختر حسےن نے کہا ہے کہ شہبا زشر ےف ماضی مےں مےنار پا کستان پر لوڈشےڈ نگ کے خلاف کےمپ لگا تے تھے اب ان کو پنجاب مےں لو ڈشےڈ نگ کےوں نظر نہےں آتی ‘عمران خان کی سےاست ملک اور قوم کےلئے ہے گزشتہ روز اپنے دفتر سے جاری اپنے بےان مےںاپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کے مےڈ ےا اےڈوائزر رانا اختر حسےن نے کہا کہ (ن) لےگ والے اپنی حکو متی ناکا مےوں کو چھپانے کےلئے تحر ےک انصاف کی قےادت کو تنقےد کا نشانہ بنا تے ہےں مگر عوام انکے ماضی اور حال کے ٹوپی ڈراموں کو جانتے ہےں اور انکے کسی جھانسے مےں نہےں آئےں گے انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف کی بڑ ھتی ہوئی مقبو لےت سے حکمرانوں کی نےندےں حرام ہو چکی ہےں اور رانا ثناءاللہ خان تحر ےک انصاف پر تنقےد کر نے سے پہلے پنجاب مےں امن وامان کی تباہ کن صورتحال کو ٹھےک کر نے پر توجہ دےں

مزید : میٹروپولیٹن 1