حکومت عوا م سے صحت و تعلیم کی سہولیات چھیننا چاہتی ہے،نصیر احمد
لاہور(سپیشل رپورٹر) پےپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے صدر نصےر احمد، عمر حےات تبسم ّ(ترجمان پنجاب)،توقےر اکرم نائب صدر لاہور نے اپنے مشرکہ بےان کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو تعلےم کے ساتھ صحت کی سہولتےں بھی چھےننے کےلئے کوشاں ہےں ، انہوںنے کہا کہ مےو ہسپتال کا سرجےکل ٹاور پروےز الہٰی کے دور مےں شروع ہوا لےکن( ن )لےگ کی حکومت نے سےاسی بنےادوں پر اسے ابھی تک مکمل نہےں ہونے دیا،(ن) لےگ کی حکومت کے پاس مےٹرو بس منصوبے کے لئے بے شمار فنڈ ہےں لےکن منصوبے کی زد مےں آنے والے تاجروں کی بحالی اور عوام کو صحت کی سہولتےںپہنچانے کے لئے فنڈ نہےں ہےں، مےٹرو منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے دن رات وزےر اعلیٰ اور ان کی ٹےم مصروف عمل ہے ، لےکن مےو ہسپتال مےں زےر تعمےر سرجےکل ٹاور کے لئے کوئی ضابطہ اور ٹائم مقرر نہ ہے۔