لاہور (اے پی پی) 19ویں ووشو (کنگفو) چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب آ ج جمعہ کو ساڑھے نو بجے صبح گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ہوگی ۔

لاہور (اے پی پی) 19ویں ووشو (کنگفو) چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب آ ج جمعہ کو ساڑھے ...

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمان ہوں گے ´ ۔ٹیموں کا مارچ پاسٹ دس بج کر پینتالیس منٹ پر ہوگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی