پولیو ڈے ایویرنس سائکل ریس 26 جنوری کو لاہور میں ہوگی

پولیو ڈے ایویرنس سائکل ریس 26 جنوری کو لاہور میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پولیو ڈے ایویرنس سائکل ریس 26 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔ ریس کا آغاز 2 بجے پوسٹ آفس مغلپوررہ سے ہوگا اور کینال بنک ہربنس پورہ سے ہوتی ہوئی سٹارٹنگ پوائنٹ پر ختم ہوگی۔
محمد یونس کو آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔